پاکستان اور ایتھوپیا میں بے شمار مماثلت ہے، ایتھوپین سفیر

پاکستان اور ایتھوپیا میں بے شمار مماثلت ہے، ایتھوپین سفیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان بے شمار مماثلت ہے۔۔۔

اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کے موقع پر ایتھوپین سفیر نے کہا کہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور مجموعی دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔ جن میں ان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اقتصادی ترقی کے عزم شامل ہیں۔ اسلام آباد چیمبر کے صدر احسن ظفر بختاوری سے ملاقات کے موقع پر ایتھوپین سفیر نے کہا کہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور مجموعی دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں