اسٹاک مارکیٹ:ایک ہفتے میں انڈیکس409 پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک مارکیٹ:ایک ہفتے میں انڈیکس409 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی(بزنس ڈیسک)اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آئی ہیں جن کے مطابق حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے اختتام ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 897 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 1 ہزار 13 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 79 ہزار 254 جبکہ کم ترین سطح 78 ہزار 240 رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں