ویکس نیٹ نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
اسلام آباد (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہونے والی ۔۔
بین الاقوامی تجارتی نمائش پاکستان پولین اور ویکس نیٹ میں شرکت کے لئے درخواستیں کل (منگل)تک جمع کروائی جاسکتی ہیں ۔