مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب کے 48999سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 41ارب کے 48999سودے

کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 41ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 48999 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے۔۔

 جن کی مالیت 24.546 ارب روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.057 ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت3.478ارب روپے ،چاندی کے سودوں کی مالیت 3.372ارب روپے اوراین ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.007ارب روپے ریکارڈ کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں