اسٹیٹ بینک زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4نومبر کو ہوگا

اسٹیٹ بینک زری پالیسی  کمیٹی کا اجلاس 4نومبر کو ہوگا

کراچی(این این آئی)بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس پیر 4 نومبر 2024 کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس پیر 4 نومبر 2024 کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں