ایچ بی ایل زرعی سروسز،ایچ بی ایل مائیکرو بینک میں معاہدہ

ایچ بی ایل زرعی سروسز،ایچ بی ایل مائیکرو بینک میں معاہدہ

کراچی (بزنس ڈیسک) ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بینک نے زراعت کے حوالے سے خصوصی خدمات فراہم کرنے والے ایچ بی ایل زرعی سروسز کے ساتھ کسانوں کو مالیات اور زرعی خدمات تک رسائی فراہم کرنے کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کی ہے۔

اس شراکت داری کا مقصد مستحکم زرعی ترقی اور دیہی خوشحالی کو فروغ دینا ہے ۔ اس شراکت داری کے تحت، ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، جو چھوٹے کسانوں کو مخصوص مالی حل فراہم کرنے میں وسیع مہارت رکھتا ہے ،ایچ بی ایل زرعی کے قائم کردہ ڈیرہ میں اپنے سہولت کاونٹر قائم کرے گا اور مائیکروفنانس پراڈکٹس پیش کرے گا جو ان کی زرعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں ۔ ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بینک کے صدروسی ای او عامر خان نے کہا کہ ایچ بی ایل زرعی سروسز سے شراکت 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں