کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے آگاہی مہم چلائی جائیگی ،سیکر ٹری زراعت پنجاب

کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے آگاہی مہم چلائی جائیگی ،سیکر ٹری زراعت پنجاب

راولپنڈی(نمائندہ دنیا)کپاس کے بغیر ملکی معیشت کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا۔ کپاس کی اگیتی اور۔

 موسمی کاشت کے لئے بھرپور آگاہی مہم چلائی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ افتخار علی سہو نے کہا کہ کپاس کی اگیتی کاشت کے لیے ترجیحا ٹرپل جین اقسام کاشت کرائی جائیں گی اور صرف سفارش کردہ اقسام کا منظور شدہ بیج استعمال کرایا جائے گا ۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں اگیتی فصل سے زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں