شوٹرز ، ڈکیت گینگز کو اسلحہ فراہم کرنے والے 10افراد گرفتار
لاہور،کاہنہ ( کرائم رپورٹر،نمائندہ دنیا )لاہور میں شوٹرز اور ڈکیت گینگز کو اسلحہ فراہم کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ملزموں میں گروہ کے سرغنہ آصف نعیم سمیت 10افراد شامل ہیں ۔ کاہنہ میں کارروائی کے دوران خطرناک شوٹر زمان جھیڈو کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔
لاہور میں شوٹرز اور ڈکیت گینگز کو اسلحہ فراہم کرنے والے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ملزموں میں گروہ کے سرغنہ آصف نعیم سمیت 10افراد شامل ہیں ۔ کاہنہ میں کارروائی کے دوران خطرناک شوٹر زمان جھیڈو کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔