سپر لیگ، ڈیرن گف قلندرز کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

 سپر لیگ، ڈیرن گف قلندرز  کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور (سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کیلئے انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر ڈیرن گف کی بطورر ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی ہیں۔

 ڈیرن گف کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر کے ساتھ دوبار کام کرنے پر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ٹیم کا جذبہ اور توانائی شاندار ہے ،میں قلندرز کو اس سیزن میں کامیابی کی ایک نئی بلندیوں پر پہچانے کے لیے تیار ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں