تاش پر جوا ،9 افراد گرفتار

تاش پر جوا ،9 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رحمان آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جواکھیلنے والے 9 ملز موں کوحراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے رحمان آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جواکھیلنے والے 9 ملز موں کوحراست میں لیکر انکے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں