مسلح افراد کی جانب سے لیڈیز بیوٹی پارلر پر فائرنگ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے لیڈیز بیوٹی پارلر پر فائرنگ کردی گئی۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زاہد نامی شہری کی جانب سے۔۔۔
پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی اہلیہ نے بیوٹی پارلر بنارکھا ہے جہاں مسلح ملز موں کی جانب سے دھاوا بول دیاگیااور شدید فائرنگ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ہراساں وپریشان کیاگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔