لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلعت کو ملزم اسماعیل نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو بعد ازاں مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں طلعت کو ملزم اسماعیل نے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو بعد ازاں مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں