پہلی ڈیجیٹل، آن لائن سیکیورٹیز بروکر کو لائسنس جاری

پہلی ڈیجیٹل، آن لائن سیکیورٹیز بروکر کو لائسنس جاری

کراچی(بزنس رپورٹر )ایس ای سی پی نے تمکین سیکیورٹیز (پرائیویٹ)لمیٹڈ کو لائسنس جاری کر دیا جو کہ پاکستان کی پہلی مکمل طور پر ڈیجیٹل۔۔

 آن لائن سیکیورٹیز بروکر ہے۔لائسنس کا اجرا پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو جدید خطوط پر استوار کرنے ، سرمایہ کاری تک رسائی کو بہتر بنانے اور ملک بھر میں ریٹیل اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے مواقع کو جمہوری بنانے کی سمت ایک نمایاں پیش رفت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں