ایس ایم ایز اقتصادی ترقی کی کلیدہیں،اسلام آباد چیمبر

ایس ایم ایز اقتصادی ترقی کی کلیدہیں،اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر کے صدر ناصر منصور قریشی کا کہنا ہے کہ چھوٹے اور۔

 درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز)اقتصادی ترقی کی کلیدہیں، درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے ، پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جو جی ڈی پی میں 40 فیصد اور برآمدات میں 30 فیصد حصہ ڈالتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ۔کاروباری رہنماؤں کے ساتھ بات چیت میں صدر ناصر منصور قریشی نے اس سلسلے میں جن اہم رکاوٹوں کا ذکر کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں