تولہ سونا مزید 1600 روپے سستا

تولہ سونا مزید 1600 روپے سستا

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر آگیا ہے۔۔۔

 جبکہ 10 گرام سونا 1371 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالر فی اونس کمی ہوئی جس کے بعد قیم 3274 ڈالر ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں