انڈسٹری وینٹی لیٹر پر ہے ، بچانے کی کوشش کریں،ایس ایم تنویر
گوجرانوالہ(این این آئی)سابق وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ انڈسٹری اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے۔۔۔
، اس کو بچا لیں۔گوجرانوالہ چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاروباری، ملکی حالات اور اکانومی کو بزنس کمیونٹی نے ہی چلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تاجر ہیں ہم گورنمنٹ کیخلاف نہیں۔