131 ارب کی کراس سبسڈی ملکی صنعت کیلئے تباہ کن ، کاٹی

131 ارب کی کراس سبسڈی  ملکی صنعت کیلئے تباہ کن ، کاٹی

کراچی(این این آئی)کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت نے انڈسٹری پر عائد کی جانے والی 131 ارب روپے کی کراس سبسڈی کو ملکی صنعت کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 اس پالیسی کے نتیجے میں نہ صرف صنعتیں بند ہو رہی ہیں بلکہ بے روزگاری میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس وقت انڈسٹری سے تقریباً 131 ارب کراس سبسڈی کی مد میں وصول کر رہی ہے، جو درحقیقت صنعت پر ایک اضافی ٹیکس کے مترادف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں