نوجوان قانون کی گرفت میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس اہلکار ڈیرہ موکھلاں میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ خلیل اﷲ موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے آیا جس کو اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔