میزان بینک اور انڈس کلاؤڈ کا ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانے کیلئے اشتراک

میزان بینک اور انڈس کلاؤڈ کا ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانے کیلئے اشتراک

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان کے ممتاز اسلامی بینک میزان بینک نے ملک کے ڈیجیٹل اور کلاؤڈ ایکو سسٹم کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے ماسٹرگروپ آف انڈسٹریز کی زیرِ سرپرستی انڈس کلاؤڈ لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

معاہدے پر میزان بینک کے گروپ ہیڈ کارپوریٹ انوسٹمنٹ بینکنگ اینڈ شریعہ ایڈوائزری عروج الحسن خان اور انڈس کلاؤڈ کے چیف انفارمیشن اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر رومان ارشد نے دستخط کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں