پنجاب:43ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

پنجاب:43ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

حسن بلال ایس ڈی پی او آپریشنز رائیونڈ ، علی احمد ایس ڈی پی او آپریشنزٹاؤن شپ تعینات عامر ملک ایس ڈی پی او آپریشنز کاہنہ، ساجد اکبر ڈی ایس پی سکیورٹی ہائی کورٹ ہونگے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 43 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق حسن بلال ایس ڈی پی او آپریشنز رائیونڈ ، علی احمدکوایس ڈی پی او آپریشنزٹاؤن شپ، عامر ملک ایس ڈی پی او آپریشنز کاہنہ، رانااشفاق ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ، مجاہد حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شفیق آباد، سعادت حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شاہدرہ، طاہربشیر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ تعینات کردیا گیا،ساجد اکبر کو ڈی ایس پی سکیورٹی ہائی کورٹ لاہور، ناصرچٹھہ کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی،عدنان علی کو ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ لاہورتعینات کردیاگیا۔ اس کے علاوہ غازی عرفان اکبر بٹ ڈی ایس پی ٹو پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور ، احسان اللہ شاد ڈی ایس پی آرایم پی لاہور، جبکہ دیگرڈی ایس پیزکی مختلف سرکلزویونٹس میں تعیناتیاں کردی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں