چاول کے برآمد کنندگان کو رعایت دینے کا فیصلہ قابل ستائش ، عاطف اکرام

چاول کے برآمد کنندگان کو رعایت دینے کا فیصلہ قابل ستائش ، عاطف اکرام

اسلام آباد(اے پی پی)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چاول کے برآمد کنندگان کو رعایت دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر تجارت جام کمال خان اس فیصلے پر مبارکباد کے مستحق ہیں، اس فیصلے سے نہ صرف عالمی مارکیٹ میں پاکستانی باستمی اور نان باسمتی چاول کی قیمتیں بھارتی چاول کے برابر آئیں گی بلکہ پاکستانی چاول کی برآمدات بڑھنے سے کاشتکار کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں