جاز ورلڈ اور وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اشتراک

جاز ورلڈ اور وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اشتراک

اسلام آباد (بزنس ڈیسک)جاز ورلڈ نے انڈس اے آئی ویک 2026 کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔

یہ شراکت داری اے آئی صلاحیت سازی، پبلک سیکٹر پائلٹس اور مقامی زبان کے ماڈلز کی تیاری میں مدد دے گی ۔جاز ورلڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر ابراہیم نے   کہا کہ اے آئی محض نعرہ نہیں، ایک ملٹی پلائر ہے ۔ چیف اے آئی آفیسر کی تعیناتی اس بات کی عکاس ہے کہ ہم  پاکستان کے اے آئی پر مبنی مستقبل کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں