آرگینک کاشتکاروں کوکلسٹر فارمنگ ماڈل اپنانا چاہئے ،نجم مزاری

آرگینک کاشتکاروں کوکلسٹر فارمنگ ماڈل اپنانا چاہئے ،نجم مزاری

لاہور (آن لائن) آرگینک خوراک اور مصنوعات پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا کہ۔۔۔

ملک میں بیشتر آرگینک کاشتکار چھوٹے رقبوں پر کام کرتے ہیں جس کے باعث انفرادی سرٹیفکیشن مہنگی اور پیچیدہ ہو جاتی ہے ، اس مسئلے کا حل کلسٹر فارمنگ ماڈل میں پوشیدہ ہے جس کے تحت ایک ہی علاقے کے کاشتکار مشترکہ طور پر آرگینک پیداوار اور سرٹیفکیشن حاصل کریں،اس ماڈل سے سرٹیفکیشن کی لاگت میں کمی،معیاری نگرانی ،اجتماعی برآمدی کنٹریکٹس کا امکان اور ٹریس ایبلٹی نظام کو بہتر بنایا جا سکے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں