کھیلوں کی اشیاکی برآمدات میں اضافہ

کھیلوں کی اشیاکی  برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)کھیلوں کی اشیاکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو254.86ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا۔۔۔

جو6.57 فیصدزیادہ ہے ،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو239.14ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا۔جنوری میں کھیلوں کی اشیاکی برآمدات کاحجم 34.37ملین ڈالرریکارڈکیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں