مرکنٹائل ایکسچینج میں 21.996 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 74,167 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 21.996 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 74,167 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 21.996 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ کاروبار گولڈ (8.417 ارب روپے) میں ہوا۔