ملازم نے مالک کے بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ملازم نے مالک کے بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملازم نے مالک کے کمسن بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محمد علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے پاس ملازمت کرتا تھا جس نے دوران ملازمت اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں