دیربالا اورلویر میں نہاتے ہوئے 4افراد ڈوب کرجاں بحق

دیربالا اورلویر میں نہاتے  ہوئے 4افراد ڈوب کرجاں بحق

پشاور(این این آئی)دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔ دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔ دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں