گیس کی غیرع قانو نی ری فلنگ پر دکاندار گرفتار

گیس کی غیرع قانو نی  ری فلنگ پر دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں