گیس اخراج سے بڑے حادثات رونما ہو سکتے ہیں،ملک خدا بخش

گیس اخراج سے بڑے حادثات رونما ہو سکتے ہیں،ملک خدا بخش

کراچی (این این آئی)وفاقی چیمبر کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انرجی کے کنوینر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ گیس کے اخراج کے نتیجے میں بڑے حادثات رونما ہو سکتے ہیں جو نہ صرف مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں بلکہ انسانی جانوں کو بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

وفاقی چیمبر کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انرجی کے کنوینر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ گیس کے اخراج کے نتیجے میں بڑے حادثات رونما ہو سکتے ہیں جو نہ صرف مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں بلکہ انسانی جانوں کو بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں