ابھی مائیکروفنانس بینک نے سونے کے عوض قرض اسکیم متعارف کرادی

ابھی مائیکروفنانس بینک نے سونے کے عوض قرض اسکیم متعارف کرادی

کراچی (بزنس ڈیسک) ابھی مائیکروفنانس بینک نے گولڈفن کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے

جس کے تحت پاکستان بھر میں سونے کے عوض فنانسنگ کو متعارف کرایا گیا ہے ۔ اس معاہدے پر ابھی مائیکروفنانس بینک کی چیف کمرشل آفیسر مریم پرویز اور گولڈفن کے چیف ایگزیکٹو طارق موہر نے دستخط کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں