تجارتی خسارے میں اضافہ تشویشناک ،میاں زاہد

 تجارتی خسارے میں اضافہ تشویشناک ،میاں زاہد

کراچی(این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ تشویشناک ہے ،

 تاہم اسے امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے درآمدی بل میں اضافے کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جولائی تا جون 26-2025 کے دوران پاکستان کا اشیاء کا تجارتی خسارہ 21 فیصد بڑھ کر 39.471 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں