لاکھوں کابوگس چیک دیدیا گیا

لاکھوں کابوگس چیک دیدیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قیصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم زبیر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے قیصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم زبیر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں