قالینوں کی عالمی نمائش کاروبار کیلئے غیر معمولی نتائج کی حامل ،اعجاز الرحمان

قالینوں کی عالمی نمائش کاروبار کیلئے غیر معمولی نتائج کی حامل ،اعجاز الرحمان

لاہور (آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ اکتوبر میں منعقدہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش اپنے حجم، تنوع، بین الاقوامی شرکت اور کاروباری مواقع کے اعتبار سے غیر معمولی نتائج کی حامل ہو گی۔۔۔

 صنعت سے وابستہ 70 سے زائد ممتاز مینوفیکچررز اور برآمدکنندگان اعلی معیار کے قالین، رگز، دریوں اور دیگر فلور کورنگ مصنوعات نمائش کیلئے پیش کریں گے اور قوی امید ہے کہ عالمی ایونٹ میں بڑے پیمانے پر برآمدی سودے طے ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...