کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، وفاقی چیمبر

 کشمیری عوام کے شانہ  بشانہ کھڑے ہیں، وفاقی چیمبر

کراچی(بزنس رپورٹر)وفاقی چیمبرکے صدر عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ 5 اگست 2026 کو بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں فوجی محاصرے کے سات سال مکمل ہونے پر کراچی سمیت پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔

عاطف اکرام شیخ نے کاروباری برادری کے قومی مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پوری کاروباری برادری اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...