ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ،میاں زاہد حسین

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کمزور معیشت کے لیے سنگین خطرہ ،میاں زاہد حسین

کراچی (این این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 یہ معاملہ اب صرف ٹرانسپورٹ شعبے تک محدود نہیں بلکہ درآمد وبرآمد کنندگان، صنعتوں، تاجروں اور عام صارفین کیلئے بڑے معاشی مسئلے کی شکل اختیار کر رہا، انہوں نے کہا کہ 8 اگست سے جاری ہڑتال کمزور معیشت کیلئے سنگین خطرہ ہے، چار لاکھ سے زائد مال بردار گاڑیوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...