تجارت وسرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع موجود،ہسپانوی سفیر

تجارت وسرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع موجود،ہسپانوی سفیر

ا سلام آباد (این این آئی)اسپین کے سفیر کارلوس آراگون گل ڈی لا سرنا نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں۔

سفیر کارلوس آراگون گل ڈی لا سرنا نے تاجروں سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان اور سپین کے درمیان تجارتی و اقتصادی روابط کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان کاروباری تعاون بڑھانے کے مختلف مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...