یورپی یونین کے پیکیجنگ ویسٹ رولز سے متعلق سیمینار کا انعقاد
سیالکوٹ(اے پی پی)سیالکوٹ چیمبر نے یورپی یونین کے پیکیجنگ اینڈ پیکیجنگ ویسٹ ریگولیشن کے بارے میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کی۔۔۔
تاکہ سیالکوٹ کی برآمدات پر مبنی کاروباری برادری کو یورپی یونین کی پیکیجنگ کی نئی ضروریات اور برآمدات پر ان کے ممکنہ اثرات کو سمجھنے میں مدد ملے ۔ سیمینار میں سسٹین ایبلٹی اینڈ کمپلائنس ایکسپرٹ عبدالاحد خان نے پی پی ڈبلیو آر کی کلیدی ضروریات بشمول پیکیجنگ ری سائیکلیبلٹی، میٹریل، لیبلنگ، فضلہ میں کمی اور برآمد کنندگان کے لیے تعمیل کے تحفظات کے بارے میں عملی بصیرت فراہم کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments