غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی منتقلی میں11.5فیصداضافہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی) پاکستان سے غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور ڈیویڈنڈز کی بیرونِ ملک منتقلی میں سالانہ بنیادوں پر 11.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) اور پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع اور ڈیویڈنڈز کی مد میں مجموعی طور پر 261.4 ملین ڈالر بیرونِ ملک منتقل کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments