اسٹاک ایکسچینج اوربرطانیہ کے موبلسٹ پروگرام نے شراکت داری قائم کرلی
کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور برطانیہ کے موبلسٹ پروگرام نے پاکستان میں پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبوں کے لیے نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے شراکت داری قائم کرلی۔
اس تعاون کے تحت پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ایسی سرمایہ کاری مصنوعات متعارف کرانے اور کاروباری اداروں کو کیپٹل مارکیٹ سے سرمایہ حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنے پر توجہ دی جائے گی جو ملک کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments