کراچی بندرگاہ پر 174,883 میٹرک ٹن سامان کی ہینڈلنگ

کراچی بندرگاہ پر 174,883 میٹرک ٹن سامان کی ہینڈلنگ

کراچی (آئی این پی)کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر174,883 میٹرک ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی۔۔۔

 جس میں122,574 میٹرک ٹن درآمدی اور 52,309 میٹرک ٹن برآمدی سامان شامل ہے ۔ مذکورہ مدت کے دوران ہینڈل کیے گئے سامان میں 75,246 میٹرک ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 27,408 میٹرک ٹن بلک کارگو اور 50,965 میٹرک ٹن مائع کارگو شامل تھا۔ خشک کارگو کی مجموعی ہینڈلنگ 123,918 میٹرک ٹن رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...