وزیر تجارت جام کمال کی ایتھوپین ہم منصب سے ورچوئل ملاقات

وزیر تجارت جام کمال کی ایتھوپین ہم منصب سے ورچوئل ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ اتفاق رائے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی ایتھوپین ہم منصب یاسمین وہابربی سے ورچوئل ملاقات میں کیا گیا۔۔۔

جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ، ایتھوپیا مشرقی افریقی منڈیوں تک رسائی کا اہم ذریعہ ہے ۔پاکستان اور ایتھوپیا نے ادویات کی رجسٹریشن میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر زور دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...