بیٹری کی صنعت میں سرمایہ کاری کے امکانات میں اضافہ

بیٹری کی صنعت میں سرمایہ کاری کے امکانات میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سولر پینلزکے بعداب بیٹری اسٹوریج سسٹمزکی درآمداور تنصیب میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے جس کے باعث مقامی سطح پر بیٹری اسمبلی اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات بڑھ گئے ہیں،

تاہم ماہرین کے مطابق اس شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری سے قبل اس کی معاشی اور تکنیکی پائیداری کا جائزہ لیناضروری ہے ۔ سولر ایسوسی ایشن کے مطابق 2026 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران پاکستان نے تقریباً 4۔57 گیگا واٹ آور لیتھیم بیٹری کی گنجائش درآمدکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...