پاکستان نے نائیجیریا کو ہرا کر پولو ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا کیا

پاکستان نے نائیجیریا کو ہرا کر پولو  ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا کیا

ابوجا(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے نائیجریا میں زون ای پلے آف کوالیفائرز میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اگلے سال فروری میں یوروگوئے میں ہونے والے پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے نائجیریا میں زون ای پلے آف کوالیفائرز میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔کوالیفائرز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے نائجیریا کو نو۔ پانچ سے شکست دی۔پاکستان نے چار ملکی کوالیفائر کے تینوں میچز جیت کر گروپ یں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...