زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز

زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز

کراچی(این این آئی) وزارتِ تجارت نے زیورات کی برآمدات سے متعلق ضوابط (SRO 760(I)/2013) میں اہم تبدیلیاں تجویز کرتے ہوئے فیصد پر مبنی موجودہ شرائط ختم کرکے فکسڈ ڈالر ویلیو ایڈیشن ریٹس متعارف کرانے کی تجویز پیش کردی ہے

۔مجوزہ پالیسی کے تحت چوڑیوں اور چینز کے لیے 1.50 ڈالر، سادہ زیورات کے لیے 2 ڈالر جبکہ جڑے ہوئے زیورات کے لیے 4 ڈالر فی گرام ویلیو ایڈیشن مقرر کرنے کی تجویز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...