پاکستان،سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ کا آج راولپنڈی میں آغاز

پاکستان،سری لنکا کے دوسرے  ٹیسٹ کا آج راولپنڈی میں آغاز

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور فیصلہ کن معرکہ آج سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔۔۔

 جہاں دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل گزشتہ روز دو گھنٹے تک بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لے کر اپنی تمام تیاریاں مکمل کر لیں۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فزیکل فٹنس، فیلڈنگ اور میچ کی حکمت عملی پر کام کیا، بولرز نے نیٹس میں خصوصی مشقیں کیں اور بلے بازوں کو پچ کی صورتحال کے مطابق سکل ورک کرایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...