اینٹی بائیوٹکس کیخلاف جراثیم کی بڑھتی مزاحمت جدید طب کیلئے خطرہ :عالمی ادارہ صحت

اینٹی بائیوٹکس کیخلاف  جراثیم کی بڑھتی مزاحمت جدید  طب کیلئے خطرہ :عالمی ادارہ صحت

جنیوا (اے ایف پی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کیخلاف جراثیم کی بڑھتی ہوئی مزاحمت جدید طب کے مستقبل کیلئے خطرہ بن رہی ہے۔

بیماریوں کی روک تھام، تشخیص اور اینٹی بائیوٹکس کے درست استعمال میں پیش رفت سست ہے۔ انسانی علاج، مویشی پالنے اور خوراک کی پیداوار میں اینٹی بائیوٹکس کے وسیع استعمال نے مسئلے کو مزید سنگین کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...