صوفی محمد برکت علی لدھیانوی کے عرس کی تیاریاں مکمل

صوفی محمد برکت علی لدھیانوی  کے عرس کی تیاریاں مکمل

باباجی سرکار حضرت صوفی محمد برکت علی لدھیانوی کے 22ویں سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

چک جھمرہ (نامہ نگار ) تفصیلات کے مطابق حضرت صوفی برکت علی لد ھیانوی کا سالانہ 22 واں عرس پاک دربار شریف دارالاحسان میں16ویں روزے بروز بدھ کومنایا جا رہا ہے اس موقع پرصوفی محمد برکت علی کے پوتے میاں مقصود احمد کا کہنا تھا ہر سال عرس پاک میں پورے پاکستان سے ہزاروں مریدین آتے ہیں جن کو روزے کی حالت میں ہر طرح کی سہولیات مہیا کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں