عالمی برادری طاقت کے نشے میں بدمست اسرائیل کو لگام دے :عمیر عقیل چودھری

عالمی برادری طاقت کے  نشے میں بدمست اسرائیل کو  لگام دے :عمیر عقیل چودھری

عالمی برادری طاقت کے نشے میں بدمست اسرائیل کو لگام دے ان خیالات کا اظہار انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما عمیر عقیل چودھری نے اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب میں کیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)انہوں نے مزید کہا کہ طاقت کے نشے میں بدمست اسرائیل مت سمجھے کہ وہ مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر اپنا تسلط جمانے میں کامیاب ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں