نومولود کی نعش برآمد

نومولود کی نعش برآمد

راجباہ ہائی لیول میں چک نمبر657/8گ ب سٹاپ کے قریب پل کے نیچے پھنسی نومولود کی لاش دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی

جڑانوالہ ،بچیانہ(نمائندہ دنیا ) راجباہ ہائی لیول میں چک نمبر657/8گ ب سٹاپ کے قریب پل کے نیچے پھنسی نومولود کی لاش دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر بچیانہ پولیس نے موقع پرپہنچ کر ریسکیو1122اہلکاروں کی مددسے نومولود کی لاش کو راجباہ سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں