اب تک1 لاکھ 95 ہزار 703 افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی

 اب تک1 لاکھ 95 ہزار  703 افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی

ضلع بھر میں اب تک1 لاکھ 95 ہزار 703 افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)کورونا کے سدباب کیلئے شہریوں کی مفت ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ،ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان نے کہا ہم جلد سے جلد کورونا ویکسی نیشن کروا کر اپنے آپ کو کورونا سے محفوظ بناسکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں